رینجرز کی کراچی میں کارروائی ،ایم کیو ایم کے 12ملزمان گرفتار

رینجرز کی کراچی میں کارروائی ،ایم کیو ایم کے 12ملزمان گرفتار
رینجرز کی کراچی میں کارروائی ،ایم کیو ایم کے 12ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں رینجرز نے کارروائی کر کے ایم کیو ایم کے 12کارکنان کو گرفتار کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر میں رینجرز نے کارروائی کر کے ایم کیو ایم کے 12کارکنان کو گرفتار کر لیا ۔ترجمان رینجرز کاکہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

شہر قائد میں رینجرز کی کارروائی ،ایم کیو ایم لندن سیکریٹریٹ کے تین ٹارگٹ کلرز گرفتار

مزید :

کراچی -