کرسٹیانورونالڈو کی کامیابیوں کا سفر جاری: یورپ کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ بھی لے اڑے

کرسٹیانورونالڈو کی کامیابیوں کا سفر جاری: یورپ کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ ...
کرسٹیانورونالڈو کی کامیابیوں کا سفر جاری: یورپ کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ بھی لے اڑے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لزبن(نیوز ڈیسک)پرتگال کی قومی فٹ بال ٹیم کے کپتان اور رئیل میڈرڈ کے سٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے اس وقت ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا جب انہوں نے یورپ کے بہترین فٹ بالر کا ایوارڈ دیا گیا۔ انہوں نے اس دوڑ میں شریک اپنے رئیل میڈرڈ کے ساتھی گیراتھ بیلی اور اٹلیٹیکو میڈرڈ کے سٹرائیکر اینٹوئن گریز مین کو پیچھے چھوڑ کر اس زعزاز کو حاصل کیا۔31سالہ فٹ بالر اس سے پہلے بھی 2013/14میں اس ایوارڈ کو جیت چکے ہیں۔ واضح رہے کہ رونالڈو کی کپتانی میں پرتگال نے پہلی بار یورپین چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ انہوں نے اپنی کلب رئیل میڈرڈ کو یوئیفا چیمپئنز لیگ میں بھی کامیابی دلوائی تھی۔

مزید :

کھیل -