پاکستان آصف علی زرداری کا ملک ہے ،وہ کبھی بھی واپس آ سکتے ہیں :مولا بخش چانڈیو

پاکستان آصف علی زرداری کا ملک ہے ،وہ کبھی بھی واپس آ سکتے ہیں :مولا بخش چانڈیو
پاکستان آصف علی زرداری کا ملک ہے ،وہ کبھی بھی واپس آ سکتے ہیں :مولا بخش چانڈیو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک )مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ پاکستان آصف زرداری کا ملک ہے ،وہ کبھی بھی واپس آ سکتے ہیں ۔لاڑکانہ میں میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے بعد پہلی بار تنظیم نو کا آغاز کیا ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اپنے کارکنوں کی رائے کو اہمیت دیتی ہے ،بلا ول بھٹو کارکنوں کی رائے پر پارٹی عہدوں پر نامزدگیاں کریں گے ۔

ایم کیو ایم کو ہمیشہ آمروں نے اپنے مقاصد کیلئے پروان چڑھایا، عسکری ونگ کو حکومتی سرپرستی حاصل رہی:اعتزاز احسن

مزید :

لاڑکانہ -