بولان میں شرپسندوں کا لیویز تھانے پر راکٹوں سے حملہ

بولان میں شرپسندوں کا لیویز تھانے پر راکٹوں سے حملہ
بولان میں شرپسندوں کا لیویز تھانے پر راکٹوں سے حملہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سبی (مانیٹرنگ ڈیسک )بولان میں مسلح شر پسندوں نے لیویزتھانے پر راکٹوں سے حملہ کردیا تاہم اس کے نتیجے میں کوئی اہلکار جاں بحق نہیں ہوا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق بولان کے علاقے گوکرت میں نا معلوم شرپسندوں نے لیویز تھانے پر حملہ کیا اور کئی راکٹ برسائے تاہم اس کے نتیجے میں کوئی اہلکار جاں بحق نہیں ہوا ۔لیویز فورس کی جوابی فائرنگ سے مسلح افراد فرار ہو گئے جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ۔

مزید :

سبی -