چوتھی جماعت کی طالبہ اغواء ،اجتماعی زیادتی

چوتھی جماعت کی طالبہ اغواء ،اجتماعی زیادتی
چوتھی جماعت کی طالبہ اغواء ،اجتماعی زیادتی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مڈھ رانجھا(ویب ڈیسک) چوتھی جماعت کی طالبہ کو اوباش نوجوانوں نے اغوا کرکے مبینہ زیادتی کرڈالی۔

تھانہ لکسیاں علاقہ کوٹ ناجہ کے رہائشی شاہد عمران کی 13سالہ بیٹی چوتھی جماعت کی طالبہ (ع)رفع حاجت کے لئے کھیتوں کی طرف گئی جہاں سے بچی کو اوباش نوجوانوں محسن،وقاص ،کامران اور اُن کے ایک نامعلوم ساتھی نے اغواءکر لیا ، جس پر بچی کے والد شاہد عمران کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف تھانہ لکسیاں میں اغوا کا مقدمہ درج کرایا بعدازاں بچی کے گھر پہنچے پر بچی نے بتایا کہ ملزمان نے اُسکے ساتھ زیادتی کی ہے ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /سرگودھا