جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل،چیف جسٹس ہائیکورٹ کی زیرصدارت انتظامی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل،چیف جسٹس ہائیکورٹ کی زیرصدارت انتظامی کمیٹی ...
جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل،چیف جسٹس ہائیکورٹ کی زیرصدارت انتظامی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس ہائیکورٹ کی زیرصدارت انتظامی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا،احتساب عدالت کے سابق جج ارشدملک کیخلاف کارروائی پرغورہوگا ،اجلاس میں سابق جج ارشدملک کی مبینہ ویڈیوسے متعلق جائزہ لیاجائےگا ، لاہورہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی 7 ججز پرمشتمل ہوگی ،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ سردار شمیم خان اجلاس کی صدارت کریں گے ،کمیٹی میں جسٹس مامون الرشید،جسٹس قاسم خان،جسٹس مظاہرعلی اکبرشامل ہیں،جسٹس امین الدین،جسٹس امیربھٹی، جسٹس شہزاداحمدبھی کمیٹی کا حصہ ہیں۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...