وزیراعظم عمران خان آج کشمیر پرقوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج کشمیر پرقوم سے خطاب کریں گے
وزیراعظم عمران خان آج کشمیر پرقوم سے خطاب کریں گے

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان آج کشمیر پرقوم سے خطاب کریں گے ۔معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج مسئلہ کشمیر پرقوم سے خطاب کریں گے ،وزیراعظم کا خطاب شام ساڑھے 5 بجے نشرکیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر قوم کو آگاہ کریں گے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...