وزیراعظم عمران خان آج خیبرپختونخوا کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج خیبرپختونخوا کا دورہ کریں گے
وزیراعظم عمران خان آج خیبرپختونخوا کا دورہ کریں گے

  


پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان آج خیبرپختونخوا کا دورہ کریں گے ،وزیراعظم ٹوپی میں غلام اسحاق خان یونیورسٹی جائیں گے ،وزیراعظم یونیورسٹی کے مختلف شعبوں کا دورہ کریں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج خیبرپختونخوا کے علاقے ٹوپی کا دورہ کریں گے،وزیراعظم عمران خان غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ بھی جائیں گے ، وزیراعظم غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ کے نئے بلاک کاافتتاح کریں گے،وزیراعظم یونیورسٹی کے مختلف شعبوں کا دورہ کریں گے ،وزیراعظم جامعہ میں تقریب سے خطاب کریں گے ،خیبرپختونخوا کابینہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہو گی۔

مزید : قومی /علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور


loading...