سابق شوہر کی بچے سے ملاقات نہ کروانے پریوسف رضا گیلانی کی بیٹی کو 2200 روپے جرمانہ

  سابق شوہر کی بچے سے ملاقات نہ کروانے پریوسف رضا گیلانی کی بیٹی کو 2200 روپے ...

  

لاہور(نامہ نگار)فیملی عدالت کے جج اختر علی نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی بیٹی کو 2200 روپے جرمانہ کردیا، فاضل جج نے یہ حکم فضا بتول گیلانی کے سابق شوہر کی بچے سے ملاقات نہ کروانے کی درخواست پر بحث نہ کرنے پر جاری کیا ہے۔ درخواست گزار خرم خان نے اپنے بیٹے سے ملاقات نہ کروانے پر درخواست فیملی کورٹ میں دائر کررکھی ہے،یادرہے کہ خرم خان اور فیضا بتول کی علیحدگی 2008 ء میں ہوئی تھی۔

جرمانہ

مزید :

صفحہ آخر -