وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی نا اہلی کیلئے  کوئی درخواست دائر نہیں ہوئی  صوبائی الیکشن کمیشن

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی نا اہلی کیلئے  کوئی درخواست دائر نہیں ہوئی  ...

  

لاہور(این این آئی)صوبائی الیکشن کمیشن پنجاب نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی نااہلی کے لئے کوئی درخواست دائر نہیں کی گئی۔ صوبائی الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف درخواست دائر ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی نا اہلی کیلئے کوئی درخواست دائر نہیں کی گئی۔

صوبائی الیکشن کمیشن

مزید :

صفحہ آخر -