29اور 30اگست کو یوم عاشور  کی چھٹیوں کا اعلان 

        29اور 30اگست کو یوم عاشور  کی چھٹیوں کا اعلان 

  

 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزارت داخلہ نے نو اور دس محرم کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔29اور 30اگست کو یوم عاشور کی چھٹی ہوگی.ہفتہ اور اتوار کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔وزارت داخلہ نے با ضابطہ طور پر نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اعلان 

مزید :

صفحہ اول -