وزارت داخلہ نے لال مسجد سے جڑی غازی فورس کو کالعدم قرار دیدیا

    وزارت داخلہ نے لال مسجد سے جڑی غازی فورس کو کالعدم قرار دیدیا

  

  اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر)  وزارت داخلہ نے  لال مسجد سے جڑی غازی فورس کو  کالعدم قرار دے دیا جس کا  کالعدم قرار دینے کا نوٹیفیکیشن جاری   کر دیا گیا ہے۔غازی فورس کو انسداد دہشتگردی ایکٹ کی سیکشن 11B 1(a) کے تحت کالعدم قرار دیا گیا،وزارت داخلہ نے 20 اگست کو خاتم الانبیا نامی تنظیم کو بھی کالعدم قرار دیا 

کالعدم

مزید :

صفحہ اول -