ناران میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہزاروں سیاح پھنس گئے

       ناران میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہزاروں سیاح پھنس گئے

  

 ناران (مانیٹرنگ ڈیسک) بابو سر ٹاپ کے قریب بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے ہنزہ سے گلگت جانے والے ہزاروں سیاح پھنس گئے۔روڈ بندش سے ہنزہ گلگت جانے والے مسافر وں کو شدید مشکلات کا سامناکرنا پڑا۔ پھنس جانیوالے مسافروں میں ہزاروں سیاح فیملیز بھی شامل ہیں۔دونوں اطرف سیکڑوں گاڑیاں موجود ہیں۔ موسم کی خرابی کے باعث امدادی کام میں تاخیر کا شکار ہو گئے ہیں۔ لینڈ سلائیڈنگ بابو سرٹاپ سے 8 کلو میٹر دور ہوئی ہے۔

 لینڈسلائیڈنگ 

مزید :

صفحہ اول -