وزیراعلیٰ سندھ کا صوبے بھر میں رین ایمرجنسی کا اعلان،سرکاری ملازمین کی چھٹیاں منسوخ 

    وزیراعلیٰ سندھ کا صوبے بھر میں رین ایمرجنسی کا اعلان،سرکاری ملازمین کی ...

  

 کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ بھر میں رین ایمرجنسی کا اعلان کردیا جس کے تحت سرکاری ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں اور پی ڈی ایم اے اور ریلیف کمشنر کو ریلیف اور بحالی کے کاموں کو شروع کرنے کلئے  فعال کردیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ منگل کو بارش کے بعد شہر قائد کا ہنگامی دورہ کرتے ہوئے  لیا۔

چھٹیاں منسوخ 

مزید :

صفحہ اول -