ڈیرہ: فیملی کورٹ میں میٹنگ روم کا افتتاح

         ڈیرہ: فیملی کورٹ میں میٹنگ روم کا افتتاح

  

ڈیرہ غازی خان (ڈسٹرکٹ بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان شاذب سعید نے فیملی کورٹ میں میٹنگ روم کا افتتاح کر دیا اس موقع پرصدر ڈسٹرکٹ بار نسیم کھوسہ،جنرل سیکرٹری ملک بلال بوہڑ کے علاوہ ایڈیشنل سیشن ججز خالد نعیم، سعید رفیق، فرحان شکوراور قمر الزمان بھٹی،سینئر سول جج سول ڈویژن ماجد وقار آہیر،سینئر سول  جج فیملی ڈویژن ندیم عباس ساقی، (بقیہ نمبر42صفحہ6پر)

سول ججز شیخ شوکت،حافظ محمد اقبال کلیار، محمد کاشف رضا زیدی، فرح نور،سپیشل جوڈیشنل مجسٹریٹ سید گل عباس اور اکاونٹنٹ محمد ضیاء الحق بھی موجود تھے. بعد ازاں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاذب سعید اور دیگر نے احاطہ عدالت میں پودے لگائے.اس موقع پر ملک و قوم کی سلامتی واستحکام کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

انعقاد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -