توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے پر کلرکوں کی ہڑتال  سیکرٹری ایجوکیشن سے معافی مانگنے کا مطالبہ

   توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے پر کلرکوں کی ہڑتال  سیکرٹری ایجوکیشن سے ...

  

 وہاڑی(بیورورپورٹ،نامہ نگار)سیکرٹری پنجاب ایجوکیشن کی طرف سے کلرکس کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے کے خلاف کلرس نے آج مکمل ہڑتال کرتے (بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

ہوئے احتجاج کا اعلان کیا ہے صدر ایجوکیشن یونٹ ایپکا رانا ناصر محمود کی جانب سے جاری کئے گئے مراسلہ کے مطابق آج دن 10بجے سی ای او ایجوکیشن کے آفس کے باہر تمام کلرکس احتجاج کریں گے ان کا مطالبہ تھا کہ سیکرٹری ایجوکیشن اپنے الفاظ پر معافی مانگیں بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا جائے گا۔

مطالبہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -