ایل ڈی اے افسران  کے تقرر و  تبادلے

ایل ڈی اے افسران  کے تقرر و  تبادلے

  

لا ہور (جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑنے تقرری کی منتظر ڈپٹی ڈائریکٹر حنا رخ کو ڈائریکٹوریٹ آف ایل ڈی اے سٹی میں سینئر اسٹیٹ افسر لگا دیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف ٹاؤن پلاننگ زون فائیو میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر رانا طاہر محمود کا تبادلہ کر کے انہیں ان کے اپنے ہی پے سکیل میں ڈائریکٹوریٹ آف میٹروپولیٹن پلاننگ تھری میں ڈپٹی ڈائریکٹر لگا دیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -