الجلیل ڈویلپرز کے زیر اہتمام النور آر چرڈ  گرینڈ مسجد کا سنگ بنیاد ر کھنے کی تقر یب 

  الجلیل ڈویلپرز کے زیر اہتمام النور آر چرڈ  گرینڈ مسجد کا سنگ بنیاد ر کھنے ...

  

لاہور (خصوصی رپورٹ) معروف تعمیراتی ادارے الجلیل ڈویلپرز کے عظیم الشان ر ہا ئشی منصوبے النور آر چر ڈگرینڈ مسجد کا سنگ بنیاد ر کھنے کی تقر یب منعقد ہوئی۔جس کے مہمان خصوصی چیئرمین الجلیل گروپ آف کمپنیز چو ہدری نصراللہ خان وڑائچ، سی ای او النور آر چرڈ محمد خالد ڈھڈی،صوبائی وزیر مذہبی اموراوقات پیر سید سعید الحسن رضوی اور پیر میاں ابوبکرتھے۔اس موقع پر سی ای او الجلیل ڈویلپرز شاہد حسن وڑائچ، منیجنگ ڈائریکٹر الجلیل ڈویلپرز فراز حسن وڑائچ،۔ ڈائریکٹر کمرشل سرداراسلم وڑائچ، ڈائریکٹر لینڈز کاشف ایاز چٹھہ، ڈائریکٹر عمار چٹھہ،ڈائریکٹر النور آرچرڈ محمد گلریز ڈھڈی، محمد شاہ ویز ڈھڈی، محمد عطا زیب ڈھڈی النور آرچرڈ اور الجلیل ڈویلپرز انتظامیہ، ڈیلرز، صحافیوں اور معززین علاقہ نے شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -