اسرائیل امارات تعلقات

اسرائیل امارات تعلقات

  

تھے پریشاں مسلمان اک زمانے سے

وسطِ عرب میں اسرائیل کے بن جانے سے

نفع اتنا ہوا امارات کو یارانے سے

پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے

محمد زبیر بسراء

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -