سنی ایکشن کمیٹی کی قاری زوار بہادر و دیگر علماء کی گرفتاری کیخلاف احتجاجی ریلی

سنی ایکشن کمیٹی کی قاری زوار بہادر و دیگر علماء کی گرفتاری کیخلاف احتجاجی ...

  

لاہور (نمائندہ خصوصی)سربراہ تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی  جمکیت علماء پاکستان مرکزی رہنما ء قاری محمد زوار بہادر،مفتی محمد شاہد رفیق مدنی اور مولانا محمد سلیم فیضی کی بلاجواز گرفتای کے خلاف سنی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام لاہور پریس کلب تا ایوانِ اقبال ”احتجاجی ریلی“کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کے قائم مقام امیر مولانا قاری محمد فرمان علی حیدری، ڈاکٹر محمد صغیر احمد،سردار محمد طاہر ڈوگر،شیخ محمد نواز قادری،مولانا محمد علی نقشبندی، مولانا نصیر احمد نورانی،مفتی تصدق حسین ،مولانا محمد خلیل مہروی ودیگر علماء و مشائخ اور کثیر تعداد میں عوام اہل سنت نے شرکت کی۔

سنی ایکشن کمیٹی کے قائدین نے مشترکہ اعلامیہ میں کہا: 1۔ہمارے ہر فرد کوپاکستان کا امن عزیز ہے ہم توڑ پھوڑ جلاؤ گھراؤ اور ٹکراؤئکی پالیسی پر یقین نہیں رکھتے یہ ملک ہمارے اکابر نے بنایا ہے اس ملک کے امن کو برقرار رکھنے کیلئے ہم آخری سانس تک کوشش جاری  رکھیں گیں مگر امہات المؤمنین رضی اللہ تعالی عنھن،بناتِ رسولﷺ،صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم،خلفاء ثلاثہ رضی اللہ عنہم کی توہین کرکے نقص امن کا باعث بننے والے سر عام پھر رہے ہیں انکو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے۔2۔ہم محرام الحرام باالخصوص ”یوم عاشورہ“ہر سال کی طرح اس سال بھی نہایت عقیدت  واحترام سے منایا جائے گا اور علماء و مشائخ شان اہل بیت، عظمت اہل بیت، محبت اہل بیت، پیغام حسین، فکر حسین کے عنوان سے کانفرنسز سے خطابات فرمائیں گے۔ 3۔اہل سنت و جماعت ہی حقیقت میں محبین اہل بیت و صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم ہیں۔ اس لیے ہم حکومت کے ہر ایسے اقدام کی مذمت کرتی ہے جس میں اہل سنت کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے۔4۔محافظ ناموس سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ و سیدہ صدیقہ کبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کو دفاع عظمت صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور دفاع عظمت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی سزا دی جارہی ہے۔5۔اہل سنت سے تعلق رکھنے والے بعض علماء و مشائخ نے اہل سنت کے نظریات سے بے وفائی کی ہے۔جبکہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کو جس بیان پر جیل میں ڈالا گیا ہے وہ اہل سنت و جماعت کا چودہ صدیوں سے عقیدہ ہے۔6۔سربراہ تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علی وسلم کنز العلماء ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی،جمیعت علما پاکستان کے مرکزی رہنماء قاری محمد زوار بہادر،مفتی محمد شاہد رفیق مدنی اور مولانا محمد سلیم فیضی کی بلاجواز گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں اوقائدین کی فی الفور 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -