صحت کارڈ کا اجراء،بی آرٹی چلانا  حکومت کا بڑا تحفہ ہے،بلال اسلم بھٹی

صحت کارڈ کا اجراء،بی آرٹی چلانا  حکومت کا بڑا تحفہ ہے،بلال اسلم بھٹی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)تحریک انصاف کے رہنماء بلال اسلم بھٹی نے کہاکہ کے پی کے میں ہر خاندان کو صحت کارڈ کا اجراء اوربی آرٹی کاچلانا پی ٹی آئی حکومت کا بڑا تحفہ ہے، پی ٹی آئی کی حکومت نے کے پی کے عوام سے محبت کا یہ منہ بولتا ثبوت ہے، پی ٹی آئی کی حکومت نے اپنے دوسالہ حکومت میں پناہ گاہیں، لنگر خانے، بلا سود قرضے، مستحق طلباء میں یونیورسٹی کی سطح تک وظائف، بیواؤں کے لیے وظائف، نشوونما پروگرامز کا آغاز کیا، 10 لاکھ روپے تک علاج کے لیے متوسط،غریب طبقات کے لیئے صحت انصاف کارڈ کا اجراء کیا گیا۔