ایل ڈی اے کا کلرک غیرحاضری  پر ملازمت سے برطرف

    ایل ڈی اے کا کلرک غیرحاضری  پر ملازمت سے برطرف

  

لا ہور (جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹرایڈمنسٹریشن محمد نواز گوندل نے جونیئر کلرک محمد عمران کو ڈیوٹی سے دانستہ طویل غیر حاضری کی بنا پر ملازمت سے برطرف کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -