کورونا وباء کے دوران بہترین خدمات پرایڈون سہوترا اور میاں محمد ایوب کو ایوارڈ سے نوازا گیا

کورونا وباء کے دوران بہترین خدمات پرایڈون سہوترا اور میاں محمد ایوب کو ...

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)کورونا وائرس کی وباء کے دوران بہترین عوامی خدمات کے اعتراف میں پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ کے رہنما ایڈون سہوترا اور سابق مشیر وزیر اعظم میان محمد ایوب کو ہائی کورٹ بار کے کراچی شہداء ہال میں ایوارڈ سے نوازا گیا اور اس بات کو تسلیم کیا گیا کہ ان دونوں راہنماؤں نے اس وقت عوام کی گھر گھر جا کر خدمت کی جب لوگ اس وائرس سے ڈر کر گھروں میں چھپ کر بیٹھ گئے تھے مگر انہوں نے عوام کے لئے کبھی خشک خوراک تو کبھی حفاظتی ماسک اور کبھی کورونا حفاظتی کٹس تقسیم کیں جس کا عوام کو بڑا فائدا ہوا جس کے اعتراف میں ان کو ایوراڈ سے نوازا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -