عمران خان کی پاکستان اور انگلینڈ کا میچ دیکھنے کی تصویروائرل 

عمران خان کی پاکستان اور انگلینڈ کا میچ دیکھنے کی تصویروائرل 

  

لاہور (سپورٹس رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے مصروفیت کے باوجود پاکستان اور انگلینڈ کا میچ دیکھا جس کی تصویر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ سے وزیراعظم عمران خان بھی میچ سے محظوظ ہوئے جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمران وزیراعظم ہاؤس میں ارکان اسمبلی سے ملاقات کررہے ہیں اور میچ پر بھی ان کی نظر ہے۔سکائی اسپورٹس نے بھی وزیراعظم کی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کردی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -