عائشہ اسلم اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی صدر مقرر

 عائشہ اسلم اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی صدر مقرر

  

 اسلام آباد(این این آئی)پاکستان فٹ سال فیڈریشن (ویمن ونگ) کی چیئرپرسن ڈاکٹر افشان ملک نے عائشہ اسلم کو اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن (ونگ ویمن) کی صدر مقرر کر دیا ہے، عائشہ اسلم کی تقرری اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری سلیم ضیاء کی سفارش پر کی گئی ہے، ڈاکٹر افشان ملک اور چوہدری سلیم ضیا نے امید ظاہر کی کہ عائشہ اسلم کی تقرری سے وفاقی دارالحکومت میں خواتین میں فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہوگا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -