ریڈیو پاکستان کے ڈیلی ویجز ملازمین کے کنٹریکٹ منسوخ 

ریڈیو پاکستان کے ڈیلی ویجز ملازمین کے کنٹریکٹ منسوخ 

  

لاہور(فلم رپورٹر)ریڈیو پاکستان نے ڈیلی ویجز ملازمین کے کنٹریکٹ منسوخ کر دئیے گئے۔ ریڈیوپاکستان کی انتظامیہ نے رواں مہینہ ختم ہونے سے پہلے ہی کنٹریکٹ منسوخ کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ 2016سے کنٹریکٹ ملازمین کی جبری طور پر ڈیوٹیاں بھی کم کی گئیں۔ مزیدبتایا گیا ہے کہ ڈبل اے کیٹگری اناؤنسرز، کمپیئرز کو 725روپے روزانہ جبکہ مبینہ طور پر سفارش پر آنے والوں کو 3ہزارروپے فی پروگرام دیاجارہاہے۔ 

مزید :

کلچر -