فلم ”قلفی“میں ایک اہم کردار ادا کرہا ہوں،دانی

فلم ”قلفی“میں ایک اہم کردار ادا کرہا ہوں،دانی

  

لاہور(فلم رپورٹر)ابھرتے ہوئے نوجوان اداکار و ماڈل دانی ان دنوں زیر تکمیل فلم ”قلفی“میں ایک اہم کردار ادا کررہے ہیں۔دانی نے کہا کہ فلم ”قلفی“میں دیکھنے والوں کو میرا کردار یقیناً پسند آئے گا اس فلم میں معمر رانا ہیرو ہیں۔دانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں فیشن انڈسٹری ترقی کی منزلیں طے کررہی ہیں ملکی ڈیزائنروں اورماڈلزنے بیرون ملک اپنی صلاحیتوں کو منواکروطن کانام روشن کیا۔ میں ان کا کہنا تھاکہ میں بھی فیشن انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کومنواناچاہتی ہوں۔ٹی وی کے بعدماڈلنگ میں میر ی بہت حوصلہ افزائی ہوئی ہے لیکن اس وقت میری صلاحیتیں منظرعام پرآئیں گی جب میرے کمرشلزٹیلی کاسٹ ہوں گے حال ہی میں کمرشلز شوٹ کروائے ہیں۔ 

مزید :

کلچر -