دوسروں کے کردار پر انگلی اٹھانا پسند نہیں،سونو بٹ

  دوسروں کے کردار پر انگلی اٹھانا پسند نہیں،سونو بٹ

  

لاہور(فلم رپورٹر) معروف اداکارہ و پرفارمر سونو بٹ نے کہا ہے کہ ناکام  لوگ ہی دوسروں پر تنقید کرتے ہیں 'میرا انڈسٹری میں کسی سے کوئی مقابلہ  نہیں ہے۔سونو بٹ نے کہا کہ میں ہمیشہ اپنے کام ہی توجہ دیتی ہوں۔دوسروں کے کردار پر انگلی اٹھانا مجھے بالکل پسند نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ہاں تو کچھ لوگوں کا یہ وطیرہ بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا شوبز سرگرمیوں کو کچھ عرصے تک محدودکردیا تھا اب اپنے مداحوں کو جلد ایک نئے پراجیکٹ میں نظر آؤ گی۔

مزید :

کلچر -