ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج  علی نواز  کا سیالکوٹ جیل کادورہ 

    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج  علی نواز  کا سیالکوٹ جیل کادورہ 

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ علی نواز نے ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ کا ماہانہ دورہ کیا۔سول جج سیالکوٹ محمد عرفان اور سپرنٹنڈنٹ جیل عطاء اللہ ملک بھی اس موقع پر موجود تھے   اسیران کو دیا جانے والا کھانا چیک کیا جیل ہسپتال،خواتین وارڈ،نوعمر وارڈ اور دیگر بارکس کا وزٹ کیاصفائی، سیکیورٹی اور کورونا کے حوالے سے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا معمولی مقدمات میں ملوث 08اسیران کو ذاتی مچلکہ پر رہا کرنے کا حکم صادر فرمایا۔

مزید :

علاقائی -