غربت سے تنگ شخص نے پنکھے  سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کرلیا 

غربت سے تنگ شخص نے پنکھے  سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کرلیا 

  

لاہور(کرائم رپورٹر)گوالمنڈی کے علاقہ میں ایک 40 سالہ شخص عمران حمید نے غربت سے تنگ کر پنکھے سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز مقامی پولیس کو اطلاع ملی کہ گوالمنڈی کے علاقہ میں گھر میں ایک شخص پنکھے سے لٹک کر موت کے منہ میں چلا گیا ہے پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر مردہ خانے بھجوا دی ہے پولیس کے مطابق متوفی نشئی ہے۔ 

مزید :

علاقائی -