ساہی وال اور گردونواح میں جعلی کرنسی کا دھندہ کرنیوالا گروہ متحرک 

ساہی وال اور گردونواح میں جعلی کرنسی کا دھندہ کرنیوالا گروہ متحرک 

  

ساہیوال/سرگودھا(نما ئند ہ خصو صی)ساہی وال اور گردونواح میں جعلی کرنسی کا دھندہ کرنیوالا گروہ متحرک،شہری سخت ذہنی ازیت کا شکا ر  تفصیلات کے مطابق تحصیل ساہی وال کے علاقوں فاروقہ، نہنگ،چاوے والا میں جعلی کرنسی کا گھناؤنا دھندہ کرنے والا گروہ سرگرم ہو چکا تھا اس گروہ کے کچھ لوگ سادہ لوح لوگوں جو اصلی اور نقلی نوٹ فرق محسوس نہیں کر سکتے ان سے فراڈ گینگ کے افراد ہزار اور پانچ سو روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے نو سربازی کرتے ہیں۔

مزید :

علاقائی -