42 سالہ شخص کی نعش برآمد 

  42 سالہ شخص کی نعش برآمد 

  

قصور (بیورورپورٹ)کھڈیاں کے نواح مائنر میں 42 سالہ شخص کی نعش برآمد پولیس نے اطلاع ملنے پر نعش برآمد کرکے پوسٹمارٹم کے لئے  مقامی ہسپتال میں منتقل کر دی۔

گیا ہے پولیس نے ضابطے کی کارروائی کر لی ہے

مزید :

علاقائی -