سمبڑیال:5افراد نے 23سالہ دوشیزہ اغواء کر لی

سمبڑیال:5افراد نے 23سالہ دوشیزہ اغواء کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سمبڑیال(نمائندہ پاکستان)نجی فیکٹری کے باہر سے 23سالہ دوشیزہ اغواء 5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔سمبڑیال کے علاقہ تھانہ ایئرپورٹ کے موضع منڈیر خورد کا رہائشی گلزار مسیح کی 23سالہ بیٹی گلناز جو کہ نجی فیکٹری جی ٹی روڈ ساہووالہ پر واقع ہے کام کرتی ہے کہ 5ملزمان سفیان، قمر،شکیل،نبیل،لائق اغواء کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے ہیں،تھانہ ایئرپورٹ نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی ہے۔

مزید :

علاقائی -