شیر گڑھ پریس کلب کا تعزیتی اجلاس،روزنامہ پاکستان کے ساجد علی کی اہلیہ کی وفات پر رنج وغم کا اظہار

    شیر گڑھ پریس کلب کا تعزیتی اجلاس،روزنامہ پاکستان کے ساجد علی کی اہلیہ کی ...

  

شیرگڑھ(نامہ نگار)شیرگڑھ پریس کلب کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت بخت اللہ جان حسرت منعقد ہوا جس میں  جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شیر بہادر،خائستہ رحمن  شاہین،جمیل الرحمن،افسر علی خان،مسلم خان،مولانا عبد اللہ جان،سعیدالحق،اکرام لالا اور شیر عالم نے شرکت کی اجلاس میں روزنامہ پاکستان پشاور کے پروڈکشن منیجر ساجد علی کی اہلیہ کی وفات پر انتہائی رنج وغم کا اظہار کیا گیا اورمرحومہ کی ایصال ثواب کے فاتحہ خوانی اور ان کی مغفرت کے لئے اجتماعی دعا کی گئی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -