واپڈا  پیسکوسب ڈویژن شاہ ڈھنڈ بابا کی کابینہ کا قیام

واپڈا  پیسکوسب ڈویژن شاہ ڈھنڈ بابا کی کابینہ کا قیام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
مردان(بیورورپورٹ)واپڈا  پیسکوسب ڈویژن شاہ ڈھنڈ بابا کی کابینہ کا قیام عمل میں لایا گیا،نو منتخب عہدیداروں میں جناب علی چیئرمین،حبیب اللہ کو جنرل سیکرٹری چن لئے گئے دیگر عہدیداروں میں سید انور وائس چیئرمین،عثمان گل جائنٹ سیکرٹری،زرشاد ڈپٹی چیئرمین اور افتخار اللہ کو ڈپٹی سیکرٹری منتخب