تحت بھائی، رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا یونین کونسل نرئی میں سرے کوٹے روڈ کا افتتاح

تحت بھائی، رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا یونین کونسل نرئی میں سرے ...

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) تحت بھائی، رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا یونین کونسل نرئی میں سرے کوٹے روڈ کا افتتاح۔ مذکورہ روڈ سے علاقہ مکینوں اور ملحقہ علاقوں  کا دیرینہ مئسلہ حل ہوجائے گا، تقریب سے حطاب میں رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت عام آدمی کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرنے کیلئے کوشاں ہے، انشاللہ بہت جلد عام آدمی تک حکومتی پالیسیوں کے ثمرات آنا شُروع ہوجائینگے۔ اس موقع پر سابق پی۔ٹی۔آئی تحصیل وضلع ممبران قاضی مُستقل شاہ، سعید خان، سابق یو۔سی صدر شیر شاہ، عامر خان  اور پی۔ٹی۔آئی یو۔سی تنظیمی کارکُنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -