غیر قانونی مشروبات فیکٹری پر چھاپہ،مضر صحت مشروب ضائع کردیا گیا

  غیر قانونی مشروبات فیکٹری پر چھاپہ،مضر صحت مشروب ضائع کردیا گیا

  

نوشہرہ(واجد علی سے)ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضا اوزگن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ جناب طلحہ زبیر کی غیرقانونی جوس ڈرنک  فیکٹری کے خلاف بڑی کارروائی. اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ نے محکمہ فوڈ کے اہلکاروں کے ہمراہ غیرقانونی جوس ڈرنک فیکٹری پر چھاپہ مارا اور 2000 لیٹر  مضر صحت مشروب ضائع کیا۔ مزید برآں 10000 خالی بوتلیں ضبط کرلی گئیں اور ذمہ دار شخص ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضا اوزگن کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ جناب طلحہ زبیر کی سربراہی میں اراضی کے تنازعہ کو حل کرنے کیلئے ولئی کاکا صاحب کادورہ کیا۔جہاں 2 ماہ سے مقامی لوگوں کی مداخلت سے کام روکا کام گیا تھا. تاہم مسئلے کے حل کے بعداب کام شروع ہو گیا ہے.کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا.

مزید :

پشاورصفحہ آخر -