بھارت، ایک ہی دن 60 ہزار نئے کورونا کیس،848 مریض ہلاک 

  بھارت، ایک ہی دن 60 ہزار نئے کورونا کیس،848 مریض ہلاک 

  

نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 60ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس طرح وہاں کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر 32لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق گزشتہ روز848 مریض ہلاک بھی ہوئے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 58ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔ دوسری جانب صحت یاب ہونے والے مریضوں کی شرح 76فیصد ہے اور اب تک24 لاکھ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

بھارت کورونا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -