دان پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں 

دان پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں 

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر)مردان پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں، تھانہ لوند خوڑ پولیس نے منشیا ت کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے منشیات فروش عطاء الرحمن ولد نور رحمن سکنہ پرخو ستار آباد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 1004گرام چرس برآمد ہوکر ملزم کے خلاف مروجہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا.

مزید :

پشاورصفحہ آخر -