اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی کا متنازعہ راستے کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی کا متنازعہ راستے کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کی ہدایت پر  اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی انیلہ فہیم اور گرداور سرکل تخت بھائی بہمراہ حلقہ پٹواری نے تحت بھائی میں متنازعہ راستہ/ نالے کا دورہ کیا۔ اور متعلقہ حکام کو مذکورہ مسئلہ کو جلد ازجلد افہام اور تفہیم سے حل کرنے کی ھدایت کیں۔تاکہ علاقے کا امن  و امان اور عوام کا بھروسہ قائم رہیں۔اس کے بعد اسسٹنٹ کمشنر انیلہ فہیم نے اپنے آفس ٹی ایم او نور شا علی کی ٹرانسفر ہونے پر تقریب کا انعقاد کیا جس میں اچھی کارکردگی کی بنا پر TMO  تخت بھا?ی نورشاہ علی صاحب  کو ایوارڈ سے نوازہ گیا۔