سید یار احمد شاہ کی اہلیہ  کی رسم قل آج ہوگی 

 سید یار احمد شاہ کی اہلیہ  کی رسم قل آج ہوگی 

  

مردان (بیورورپورٹ) یو بی ایل کے سابق منیجر سید یار احمد شاہ کی اہلیہ جوگذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کرگئی تھیں کی رسم قل آج بدھ کے روز عید گارہ روڈ احمد مسجد میں اداکی جائے گی مرحومہ عالمگیر شاہ،طارق شاہ او رسعید شاہ کی والدہ،اسلحہ ڈیلر شیر احمد شاہ،اقبال خان کی بھاؤج جبکہ اجمل شاہ،جہانگیرشاہ،منیر شاہ اورسیف اللہ کی چچی تھیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -