وزیراعلیٰ مراد علی شاہ مختلف اضلاع کے دورے پرروانہ

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ مختلف اضلاع کے دورے پرروانہ
وزیراعلیٰ مراد علی شاہ مختلف اضلاع کے دورے پرروانہ

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ مختلف اضلاع کے دورے پرروانہ ہو گئے، ناصرشاہ،سہیل سیال اورمکیش چاولہ بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ ہیں،وزیراعلیٰ سندھ ملیر،ٹھٹھہ،سجاول اورحیدرآبادکادورہ کریں گے۔

وزیراعلیٰ سندھ بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے،بارش کے پانی کی نکاسی اورریلیف کے کام کا جائزہ لیں گے۔

واضح رہے کہ 2 دن سے شدید بارشوں کے باعث ملیر ندی میں کئی مقامات پر بند میں شگاف پڑ گئے، دادا بھائی ٹاو¿ن اور سکھن ندی کا بند ٹوٹنے سے پانی علاقے اور گھروں میں داخل ہوگیا، کئی علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -