ترکی نے غیر قانونی مقیم 30پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کردیا

ترکی نے غیر قانونی مقیم 30پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کردیا
ترکی نے غیر قانونی مقیم 30پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کردیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترکی نے غیر قانونی مقیم 30پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کردیا،پاکستانی شہری پرواز ٹی کے 710 کے ذریعے استنبول سے اسلام آباد پہنچے۔

ایئرپورٹ حکام کاکہناہے کہ ایف آئی اے نے پاکستانیوں کو انسداد انسانی سمگلنگ سیل منتقل کردیا۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -