وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہورمیں 10 نئی پناہ گاہوں کی منظوری دے دی 

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہورمیں 10 نئی پناہ گاہوں کی منظوری دے دی 
وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہورمیں 10 نئی پناہ گاہوں کی منظوری دے دی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہورمیں 10 نئی پناہ گاہوں کی منظوری دے دی ،پناہ گاہوں کے باہر غریب افراد کیلئے لنگرخانے بھی کھولنے کافیصلہ کیاگیا ہے۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاہے کہ نئی پناہ گاہیں کرائے کی عمارتوں میں بنائی جائیں گی،پناہ گاہوں کا دائرہ کاردیگرشہروں تک بڑھایا جائےگااورپنجاب پناہ گاہ اتھارٹی کی بھی منظوری دے دی ہے۔
وزیراعلیٰ نے کہاکہ منشیات کے عادی اورگداگروں کیلئے بحالی مراکز قائم کئے جائیں گے،پناہ گاہوں کی مانیٹرنگ کیلئے ڈیجیٹل مینجمنٹ سسٹم بنایا جائےگا۔