لاہور،چورونقب زن گینگ کاسرغنہ سرکاری ملازم ساتھی سمیت گرفتار،50 لاکھ روپے کی پولیو ویکسین برآمد

لاہور،چورونقب زن گینگ کاسرغنہ سرکاری ملازم ساتھی سمیت گرفتار،50 لاکھ روپے کی ...
لاہور،چورونقب زن گینگ کاسرغنہ سرکاری ملازم ساتھی سمیت گرفتار،50 لاکھ روپے کی پولیو ویکسین برآمد

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چورونقب زن گینگ کے سرغنہ کو ساتھی سمیت گرفتارکرلیاگیا،ملزموں کے قبضے سے50 لاکھ روپے کی پولیو ویکسین برآمدکرلی گئی ،ملزموں میں گروہ کاسرغنہ سرکاری ملازم محسن علی اور اس کاساتھی سابقہ ریکارڈ یافتہ عثمان شامل ہے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ گرفتارملزم محسن علی ٹاﺅن ہال بیگم پورہ میں سرکاری ملازم ہے ،ملزموں نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شالیمار ٹاﺅن سے پولیو ویکسین چوری کی تھی ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -