رواں سال پاکستان میں الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی ،فوادچودھری 

رواں سال پاکستان میں الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی ،فوادچودھری 
رواں سال پاکستان میں الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی ،فوادچودھری 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے کہ ہے کہ رواں سال پاکستان میں الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی۔

وفاقی وزیر فوادچودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ ایک اور وعدے کی تکمیل کی طرف بڑا قدم بڑھا دیا، ڈاﺅو پاکستان اور سکائی ول کمپنی کے درمیان پاکستان میں الیکٹرک بسیں لانے کا سٹریٹجک الائنس آج ہو گا۔

فوادچودھری نے کہاکہ اس سال سے پاکستان میں الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی اور تین سالوں میں پاکستان میں ان بسوں کی مکمل مینوفیکچرنگ شروع ہو جائیگی۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -