میں نے کراچی میں اس تباہی کی پیشگوئی کی اور سب کو خبردار کیالیکن۔۔۔وفاقی وزیر علی زیدی سندھ حکومت پر برس پڑے

میں نے کراچی میں اس تباہی کی پیشگوئی کی اور سب کو خبردار کیالیکن۔۔۔وفاقی ...
میں نے کراچی میں اس تباہی کی پیشگوئی کی اور سب کو خبردار کیالیکن۔۔۔وفاقی وزیر علی زیدی سندھ حکومت پر برس پڑے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کراچی میں حالیہ بارشوں سے تباہی پر کہاہے کہ میں نے کراچی میں اس تباہی کی پیشگوئی کی اور سب کو خبردار کیالیکن سندھ کے ذمہ داروں اور اختیارات رکھنے والوں نے سب کچھ نظرانداز کیا۔

وفاقی وزیر نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ سندھ حکومت کی خوش فہمی اورنااہلی نے کراچی ہی نہیں پوراصوبہ تباہ کردیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -