سونے کی فی تولہ قیمت میں واضح کمی ہو گئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں واضح کمی ہو گئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں واضح کمی ہو گئی

  

کراچی (ویب ڈیسک) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 2100 روپے کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2100 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 16 ہزار 400 روپے ہوگئی۔دس گرام سونے کی قیمت 1801 روپے کمی سے 99794 ہے جب کہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت27 ڈالر کم ہوکر 1923ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -