لاہورجڑانوالہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ ، چار افراد جاں بحق، سات زخمی 

لاہورجڑانوالہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ ، چار افراد جاں بحق، سات زخمی 

  

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور جڑانوالہ موٹرے پر ٹریفک حادثے میں چار افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور جڑانوالہ موٹر وے پر گاڑیوں کو حادثہ آپس میں ٹکرانے کے باعث پیش آیا جس میں چار افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ سات زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔

مزید :

قومی -