سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی
سونے کی قیمت میں کمی

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )صرافہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 16 ہزار روپے ہو گئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 428 روپے کمی کے بعد 99 ہزار 451 روپے ہو گئی۔

مزید :

بزنس -